The Magic Horse
Author | : Idries Shah |
Publisher | : |
Total Pages | : 40 |
Release | : 2016-11-09 |
ISBN-10 | : 1942698763 |
ISBN-13 | : 9781942698760 |
Rating | : 4/5 (760 Downloads) |
Download or read book The Magic Horse written by Idries Shah and published by . This book was released on 2016-11-09 with total page 40 pages. Available in PDF, EPUB and Kindle. Book excerpt: جادو کا گھوڑا دو بھائیوں کی کہانی ہے، ایک جو کہ عملی فنون میں مہارت رکھتا ہے، اور دوسرا، شہزادہ تمبل،جس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ وہ صرف خواب دیکھتا رہتا ہے۔ ان کے والد، بادشاہ ممکن ایک مقابلے کا اعلان کرتے ہیں، کہ لوگ 'دلچسپ اور مفید ایجادات' بنائیں۔ جو شے ایک بڑھئی بناتا ہے وہ بظاہر ایک سادہ جادو کا گھوڑ ا دکھائی دیتا ہے، جس کی کوئی خاص قدر نہیں معلوم ہوتی۔لیکن جب شہزادہ تمبل زیادہ غور سے دیکھتا ہے، اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ گھوڑا جادوئی طریقے سے اپنے سوار کو کسی بھی جگہ پر لے جا سکتا ہے جو سوار کے ذہن میں ہو۔ اس طرح، شہزادہ تمبل بہت کچھ سیکھتا ہے، اور بالآخر یہ جان لیتا ہے کہ اس کی 'دلی تمنا' کیا ہے۔ یہ کتاب ادریس شاہ کی تحریر کردہ باتصویر تعلیمی کہانیوں کی سیریز میں سے ایک ہے۔ ان کہانیوں نے ہزار سالوں سے زیادہ لوگوں کے دل اور دماغ جیت لیے ہیں۔ یہ کہانیاں بنائی گئی ہیں بچوں کو سکھانے کے لیے کہ وہ اپنے مفروضات کا معائنہ کریں اور خود سے سوچیں۔ صوفی روایت میں بچوں کی کہانی، تفریحی یا لوک کہانی، اور سکھانے والی یا وسیلہ فراہم کرنے والی کہانی کے بیچ ایک تسلسل ہے۔ کہانی بچوں کو مشکل حالات کا سامنا کرنے میں مدد دے سکتی ہے اور انہیں کچھ دے سکتی ہے جس کا وہ سہارا لے سکتے ہیں۔ بیک وقت، وہ بڑوں میں زیادہ گہری سمجھ اجاگر کر سکتی ہے۔ The Magic Horse is the story of two brothers, one skilled in the practical arts, and the other, Prince Tambal, considered by most people to be only a dreamer. Their father, the King, announces a competition to produce "interesting and useful devices" - the entry produced by a woodcarver appears to be only a simple wooden horse - apparently of little value. But, when Prince Tambal looks more closely, he discovers that the horse is able to magically transport its rider to whatever place is in the rider's mind. In this way, Prince Tambal comes to learn a great many things, and eventually comes to know "his heart's desire." This book is one of a series of illustrated Teaching-Stories by Idries Shah, stories which have captivated hearts and minds for more than a thousand years. The stories are designed to help children learn to examine their assumptions and to think for themselves. In the Sufi tradition there is a continuum between the children's story, the entertainment or folklore story, and the instructional or instrumental story. A story can help children deal with difficult situations and give them something to hold on to. It can, at the same time, stimulate a deeper understanding in adults.